بجلی کی بندش کا شیڈول
ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند ۔ملتان سرکل اکبر شاہ،نیو گرے والا،واپڈا ٹاؤن فیز1، ایم ڈی اے ،عمر فاروق ،نیو ائیر پورٹ ودیگرفیڈرز سے صبح 8تا1بجے تک بجلی بند ہوگی۔
میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند ۔ملتان سرکل اکبر شاہ،نیو گرے والا،واپڈا ٹاؤن فیز1، ایم ڈی اے ،عمر فاروق ،نیو ائیر پورٹ ودیگرفیڈرز سے صبح 8تا1بجے تک بجلی بند ہوگی۔