پی پی 41کو ماڈل حلقہ بنانے کا عزم ,ملک محمد آصف بھا ء

پی پی 41کو ماڈل حلقہ بنانے کا عزم ,ملک محمد آصف بھا ء

صوبائی وزیر جنگلات ملک محمد آصف بھا ء نے کہا ہے کہ ضلع خوشاب کو ماڈل بنانے کیلئے اربوں روپے کے فنڈز خرچ کرکے عملی اقدامات کیے جارہے ہیں

خوشاب ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ۔پی پی 41کو تعمیر و ترقی کے حوالہ سے ماڈل حلقہ بنایا جائیگا۔انہوں نے کہاکہ خوشاب اور جوہرآباد دونوں جڑواں شہروں میں سڑکوں کی تعمیر اور فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام مکمل کیا جارہا ہے ۔ملک و قوم کو ہر صورت میں بجلی ،گیس لوڈشیڈنگ اور بحرانوں سے نجات دلانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں