ریڑھی بانوں کیخلاف آپریشن کی شد ید الفاظ مذمت کرتے ہیں تسنیم قریشی

ریڑھی بانوں کیخلاف آپریشن کی شد ید الفاظ مذمت کرتے ہیں تسنیم قریشی

ڈویژنل کوارڈی نیٹر پیپلز پارٹی وسابق وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی نے کنٹونمنٹ بورڈانتظامیہ کی جانب سے 49ٹیل پر محنت کش ریڑھی چھابہ والوں کے خلاف آپریشن کی شد ید الفاظ میں مذمت کرتے ہو ئے کہا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کہ ریڑھی چھابہ وا لو ں کے خلاف آپریشن دراصل ا ن کے معاشی قتل کے مترادف ہے اس آپریشن کی اصل وجہ مزکورہ علاقہ کے لوگوں کی جانب سے کینٹونمنٹ الیکشن میں لیگی امید واروں کوووٹ نہ دیناہے جس طرح ان علاقوں میں لیگی امیدواروں کوشکست ہوئی اب وہ اپنی شکست کابدلہ غریب ریڑھی چھابہ والوں کوبے روزگار کرکے لے رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں