گیس بندش کا دورانیہ بڑھ گیا

گیس بندش کا دورانیہ بڑھ گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہر کے اکثر علاقوں میں گیس بندش کا دورانیہ بڑھتا جا رہا ہے، شہری ہوٹلوں سے مہنگے داموں کھانا خرید کر کھانے پر مجبور ہیں صبح سویرے معصوم بچوں کو بھوکے سکول جانا پڑرہا ہے۔

شہر کے اکثر علاقوں میں گیس بندش کا دورانیہ بڑھتا جا رہا ہے، شہری ہوٹلوں سے مہنگے داموں کھانا خرید کر کھانے پر مجبور ہیں صبح سویرے معصوم بچوں کو بھوکے سکول جانا پڑرہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں