کاشتکار کے رقبہ سے 2عدد قیمتی موٹریں چوری،مقدمہ درج

کاشتکار کے رقبہ سے 2عدد  قیمتی موٹریں چوری،مقدمہ درج

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)کاشتکار کے رقبہ سے 2عدد قیمتی موٹریں چوری،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نواحی موضع کوٹ میانہ کے رہائشی محنت کش ارسلان احمد نے اپنے زرعی رقبہ پر ایک الیکٹرک اور دوسری سولر موٹر لگوارکھی تھی ۔جورات کو نامعلوم ملزمان اُسکے رقبہ سے اُسکی دونوں موٹریں مالیتی1لاکھ35 ہزار روپے چوری کرکے فرار ہوگئے ،نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں