تعلیمی نظا م در حقیقت بے ر وز گا ر ی کی فیکٹر یوں کا کا م کر ر ہا ہے ،غلام قادر جام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنماء غلام قادر جام نے کہا ہے کہ ہمارا موجودہ تعلیمی نظام در حقیقت بے روزگاری کی فیکٹریوں کا کام کر رہا ہے۔۔۔
لاکھوں کی تعداد میں تعلیم یافتہ بے روز گا ر نوجوان ڈگریاں تھا مے اپنے مستقبل سے ما یو س پھر ر ہے ہیں بے ر وز گا روں کی تعداد تیزی سے بڑھ ر ہی ہے ا یسے حا لا ت میں ضرور ی ہے ٹیکنیکل ا دا روں پر خرچ کر کے نوجوا نو ں کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ فنی تعلیم دی جا ئے سافٹ وئیر کمپیوٹر ڈائزیننگ آ ئی اے کے کورسز کرا ئے جا ئیں۔ نوجوا نو ں کو اہلیت کی بنیا د بلا سود قرضے دیئے جا ئیں تا کہ و ہ چھو ٹے کا رو با ر کر سکیں بے ر و زگا ر ی کے خاتمہ کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدا ما ت نا گز یر ہو چکے ہیں ۔