لائسنس نہ ہونے اور غفلت سے ڈرائیونگ پر 4افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے دودہ ،28شمالی ،4جنوبی، ساہی وال سمیت مختلف مقامات پر۔۔۔
ناکہ بندی کرکے ندیم حسن ،محمد زبیر ،یاسر،شہزادکو دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے اورلائسنس پیش نہ کرنے پر حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات در ج کروا دیئے۔