ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کر کے گڑھے میں پھنسی گاڑی اور سواروں کو نکال لیا، ٹریفک بحال

ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی  کر کے گڑھے میں پھنسی گاڑی اور سواروں کو نکال لیا، ٹریفک بحال

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ریسکیو ٹیم نے بروقت کوشش کر کے گڑھے میں پھنسی گاڑی اور سواروں کو بحفاظت نکال کر ٹریفک بحال کر دی۔

 بتایا جاتا ہے کہ قینچی موڑ لاہور روڈ کے قریب ایک گاڑی گڑھے میں پھنس گئی جس پر ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کر حفاظت کے ساتھ نہ صرف کار سواروں کو بلکہ کار کو بھی ریسکیو کر لیا ریسکیو کرنے کے بعد سٹاف کا وہاں پر موجود لوگوں نے شکریہ ادا کیا اور دادی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں