2 مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

 2 مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی بڑی کامیابی، قتل کے 02 مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتارکر لئے گئے گرفتار اشتہاری مجرم تھانہ بھیرہ اور تھانہ بھلوال سٹی پولیس کو قتل کے مقدمات میں مطلوب تھے ۔

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی بڑی کامیابی، قتل کے 02 مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتارکر لئے گئے گرفتار اشتہاری مجرم تھانہ بھیرہ اور تھانہ بھلوال سٹی پولیس کو قتل کے مقدمات میں مطلوب تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں