ایک نو جوان اور 2دوشیزائیں اغوا

 ایک نو جوان اور 2دوشیزائیں اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تین مختلف واقعات میں ایک نو جوان اور دو دوشیزائیں پر اسرار طور پر غائب ہو گئیں، 52شمالی سے 16سالہ عثمان،موضع فتح گڑھ سے 17سالہ مسماۃ(ا)، جوہر کالونی سے18سالہ مسماۃ (ف) لا پتہ ہو گئے۔

تین مختلف واقعات میں ایک نو جوان اور دو دوشیزائیں پر اسرار طور پر غائب ہو گئیں، 52شمالی سے 16سالہ عثمان،موضع فتح گڑھ سے 17سالہ مسماۃ(ا)، جوہر کالونی سے18سالہ مسماۃ (ف) لا پتہ ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں