چور واپڈا کا ٹرانسفارمراڑا لے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے معظم آباد سے نامعلوم چور واپڈا کا ٹرانسفارمراڑا لے گئے جس کے باعث متعدد آبادیوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی، اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس اور واپڈا ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔
نواحی علاقے معظم آباد سے نامعلوم چور واپڈا کا ٹرانسفارمراڑا لے گئے جس کے باعث متعدد آبادیوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی، اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس اور واپڈا ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔