خاتون کے سامنے اس کے شو ہر پر تشدد ،سب انسپکٹر ضلع بدر

خاتون کے سامنے اس کے شو ہر  پر تشدد ،سب انسپکٹر ضلع بدر

خوشاب (نمائندہ دُنیا)ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے خاتون کے سامنے اس کے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر انچارج جہلم برج ہائی وے پٹرولنگ، سب انسپکٹر اسحاق احمد کو ضلع بدر کر دیا۔

ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے خاتون کے سامنے اس کے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر انچارج جہلم برج ہائی وے پٹرولنگ، سب انسپکٹر اسحاق احمد کو ضلع بدر کر دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں