میانوالی: جھال میں لڑکی نے نہر میں چھلانگ لگا دی، تلاش جاری
میانوالی (نامہ نگار )نواحی علاقہ جھال کے قریب پل کے پاس ایک لڑکی نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ چھلانگ لگانے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ڈوبنے والی لڑکی کی تلاش کیلئے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
نواحی علاقہ جھال کے قریب پل کے پاس ایک لڑکی نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ چھلانگ لگانے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ڈوبنے والی لڑکی کی تلاش کیلئے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن شروع کر دیا۔