ڈپٹی کمشنر خوشاب کی اوپن ڈور پالیسی ، لو گوں کے مسائل سنے
خوشاب (نمائندہ دُنیا)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کیے ۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کیے ۔