شاہ پور سٹی:ملزم کے گھر سے 9 ایم ایم پستول برآمد، مقدمہ درج

شاہ پور سٹی:ملزم کے گھر سے 9 ایم  ایم پستول برآمد، مقدمہ درج

شاہ پور سٹی (نامہ نگار )دوران تفتیش ملزم کے انکشاف پر پولیس نے واردات میں استعمال ہونے والا پسٹل برآمد کر کے ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

دوران تفتیش ملزم کے انکشاف پر پولیس نے واردات میں استعمال ہونے والا پسٹل برآمد کر کے ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں