کندیاں:لٹکتے تار موت کے سائے ، ایکشن کا مطالبہ

کندیاں:لٹکتے تار موت کے  سائے ، ایکشن کا مطالبہ

کندیاں (نمائندہ دنیا )کندیاں شہر اور اس کے مضافات میں واپڈا اہلکاروں کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث بجلی کا سپلائی سسٹم زبوں حالی کا شکار ہو گیا ہے ۔ گلیوں، محلوں، بازاروں، چوکو ں اور چوراہوں پر تاریں علاقہ مکینوں کے لیے مشکلات کا باعث بن گئی ہیں۔

کندیاں شہر اور اس کے مضافات میں واپڈا اہلکاروں کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث بجلی کا سپلائی سسٹم زبوں حالی کا شکار ہو گیا ہے ۔ گلیوں، محلوں، بازاروں، چوکو ں اور چوراہوں پر تاریں علاقہ مکینوں کے لیے مشکلات کا باعث بن گئی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں