بہن کے اغوا کی جھوٹی اطلاع،مقدمہ درج

بہن کے اغوا کی جھوٹی اطلاع،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بہن کے اغواء کی جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ،111جنوبی سے قیصر نے 15پر کال کی کہ اس کی بہن کو اغواء کر لیا گیا ہے ،جانچ پڑتال میں اطلاع جھوٹی نکلی ۔

بہن کے اغواء کی جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ،111جنوبی سے قیصر نے 15پر کال کی کہ اس کی بہن کو اغواء کر لیا گیا ہے ،جانچ پڑتال میں اطلاع جھوٹی نکلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں