ڈیری شاپ،کھویا یونٹ سیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جہانیاں شا ہ میں ڈیری شاپ اور موضع ربانہ میں کھویا یونٹ کو سیل کر دیا، 110کلو تیار کھویا اور300لیٹر دد دھ تلف کر کے احسان اور طاہر کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جہانیاں شا ہ میں ڈیری شاپ اور موضع ربانہ میں کھویا یونٹ کو سیل کر دیا، 110کلو تیار کھویا اور300لیٹر دد دھ تلف کر کے احسان اور طاہر کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔