13پانی چور پکڑے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)22جنوبی ،معظم آباد، بھا بھڑہ سمیت دیگر علاقوں میں اﷲ بخش،اشرف، عابد شیر،اعجاز،محمد اقبال،سہیل وغیرہ 13کاشتکاروں کو بذریعہ پائپ پانی چوری کرتے پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے ۔
22جنوبی ،معظم آباد، بھا بھڑہ سمیت دیگر علاقوں میں اﷲ بخش،اشرف، عابد شیر،اعجاز،محمد اقبال،سہیل وغیرہ 13کاشتکاروں کو بذریعہ پائپ پانی چوری کرتے پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے ۔