3گرانفروشوں کیخلاف مقدمات درج

3گرانفروشوں کیخلاف مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سلیمان پورہ اور اطراف میں چھاپے مار کر گوشت و دیگر اشیائے خورونوش مہنگی بیچنے پر راشد،محمد عابد اور بابر علی کو پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ، متعدد دوکانداروں کو جرمانے کئے گئے ۔

سلیمان پورہ اور اطراف میں چھاپے مار کر گوشت و دیگر اشیائے خورونوش مہنگی بیچنے پر راشد،محمد عابد اور بابر علی کو پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ، متعدد دوکانداروں کو جرمانے کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں