ٹریفک کی بہتری کیلئے ٹرک اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ

ٹریفک کی بہتری کیلئے ٹرک اڈوں  کو شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر میں ٹریفک کے نظام کو مزید بہتر بنانے کیلئے ٹرک اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف بازاروں میں ایک سو سے زائد دکانیں اور کمروں میں ٹرک اڈے بنا رکھے ہیں جو ٹریفک میں خلل ڈال رہے ہیں جن کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کے مسائل میں اضافے کا سبب بن رہیے ان اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے لئے سروے شروع کردیا گیا ہے جسکے بعد بھر پور کارروائی شروع کردی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں