سید حسن مرتضی کے والد کے انتقال پر اہم شخصیات کا اظہار تعز یب

 سید حسن مرتضی کے والد کے انتقال  پر اہم شخصیات کا اظہار تعز یب

بھیرہ(نامہ نگار )پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی کے والد سید غلام مرتضی شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ۔

ان سے تعزیت کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر حاجی محمد افضل چن، پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری ندیم افضل چن، سابق ارکان پنجاب اسمبلی چوہدری گلریز افضل گوندل، چوہدری وسیم افضل چن، پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور سابق سٹی صدر ڈاکٹر ملک افتخار احمد نسیم، تحصیل صدر اظہر محمود گوندل ایڈووکیٹ اور سٹی صدر چوہدری طارق امیر آرائیں نے مرحوم کے لیے مغفرت، بلندیٔ درجات اور لواحقین کے لیے صبر و حوصلہ کی دعا کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں