ہر شہر میں ا ہم پوا ئنٹس پر ڈرا ئیوننگ لا ئسنس بنا نے کی سہولت د ی جا ئے ،ملک حا مد نو ازاعوا ن

ہر شہر میں ا ہم پوا ئنٹس پر ڈرا ئیوننگ  لا ئسنس بنا نے کی سہولت د ی  جا ئے ،ملک حا مد نو ازاعوا ن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستا ن پیپلزپارٹی ضلعی صد ر ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت ٹریفک قوا نین پر عمل درآمد کے لیے عوا م کو مہلت د ے ہر شہر میں ا ہم پوا ئنٹس پر ڈرا ئیوننگ لا ئسنس بنا نے کی سہولت د ی جا ئے ا یف آ ئی آ ر کا ٹنے کا سلسلہ روکا جا ئے کیونکہ دنیا کے کسی بھی ملک میں ٹریفک قوانین پر عمل درآ مد نہ ہو نے کی صو رت میں حوا لا ت میں بند نہیں کیا جا تا موجودہ حکومت یہ بتا ئے کہ کیا ا س نے عوا م کو صحت تعلیم رو زگا ر جیسی بنیا دی سہولیات فراہم کر دی ہیں جبکہ عوا م ہر ممکن طریقہ سے ٹیکسوں کی ادائیگی بھی کررہے ہیں ۔

 پاکستا ن پیپلزپارٹی ضلعی صد ر ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت ٹریفک قوا نین پر عمل درآمد کے لیے عوا م کو مہلت د ے ہر شہر میں ا ہم پوا ئنٹس پر ڈرا ئیوننگ لا ئسنس بنا نے کی سہولت د ی جا ئے ا یف آ ئی آ ر کا ٹنے کا سلسلہ روکا جا ئے کیونکہ دنیا کے کسی بھی ملک میں ٹریفک قوانین پر عمل درآ مد نہ ہو نے کی صو رت میں حوا لا ت میں بند نہیں کیا جا تا موجودہ حکومت یہ بتا ئے کہ کیا ا س نے عوا م کو صحت تعلیم رو زگا ر جیسی بنیا دی سہولیات فراہم کر دی ہیں جبکہ عوا م ہر ممکن طریقہ سے ٹیکسوں کی ادائیگی بھی کررہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں