حکو مت لوگوں کو ٹریفک قوانین پر عمل درآمد پر آ گا ہی دے ،رائے حافظ عبدالرحمن

حکو مت لوگوں کو ٹریفک قوانین پر عمل درآمد  پر آ گا ہی دے ،رائے حافظ عبدالرحمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی سئینر نا ئب صد ر پاکستا ن تحریک انصاف وسا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حافظ عبدا لر حمن سا ہی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ مو ٹر وہیکلز آ ر ڈیننس میں ترامیم سے عا م شہر یو ں کی مشکلات میں اضافہ ہو گا حکو مت پہلے لوگوں کو ٹریفک قوانین پر عمل درآ مد کے حوا لہ سے آ گا ہی د ے چا لا ن مہم کسی صو رت بھی مناسب نہیں کیونکہ پہلے ہی لو گ موجودہ حکو مت کی مہنگا ئی پا لیسیوں سے تنگ ہیں ۔

ضلعی سئینر نا ئب صد ر پاکستا ن تحریک انصاف وسا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حافظ عبدا لر حمن سا ہی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ مو ٹر وہیکلز آ ر ڈیننس میں ترامیم سے عا م شہر یو ں کی مشکلات میں اضافہ ہو گا حکو مت پہلے لوگوں کو ٹریفک قوانین پر عمل درآ مد کے حوا لہ سے آ گا ہی د ے چا لا ن مہم کسی صو رت بھی مناسب نہیں کیونکہ پہلے ہی لو گ موجودہ حکو مت کی مہنگا ئی پا لیسیوں سے تنگ ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں