رواں سا ل کی آخری انسداد پو لیو مہم 15دسمبر سے شروع

 رواں سا ل کی آخری انسداد  پو لیو مہم 15دسمبر سے شروع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ رواں سا ل کی آخری انسداد پو لیو مہم 15دسمبر سے شروع ہو گی انسداد پو لیو مہم کو کامیا ب بنا نے کیلئے ہر شخص اپنا کر دا ر ادا کر ے کیونکہ پو لیو کے قطرے پلا کر ہم معصو م بچوں کو عمربھر کی معذور ی سے محفوظ ر کھ سکتے ہیں وطن عز یز کو پو لیو فر ی ر یاست بنا نا حکو مت اور ہم سب کا فرض ہے ا س سلسلہ میں ہمیں اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا ۔

صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ رواں سا ل کی آخری انسداد پو لیو مہم 15دسمبر سے شروع ہو گی انسداد پو لیو مہم کو کامیا ب بنا نے کیلئے ہر شخص اپنا کر دا ر ادا کر ے کیونکہ پو لیو کے قطرے پلا کر ہم معصو م بچوں کو عمربھر کی معذور ی سے محفوظ ر کھ سکتے ہیں وطن عز یز کو پو لیو فر ی ر یاست بنا نا حکو مت اور ہم سب کا فرض ہے ا س سلسلہ میں ہمیں اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں