قوم اپنی افوا ج کی قر با نیوں کو سلا م پیش کر تی ہے ،مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگو د ہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ ہما ر ی افوا ج وطن عز یز کی بقا وسالمیت پر کو ئی آ نچ نہیں آ نے د ے گی ہما ر ی افوا ج کے جوا نو ں کی قر با نیوں نے دنیا بھر میں ہما ر ی افوا ج کا مقا م سب سے ز یا د ہ بلند کیا ہے قوم بھی اپنی افوا ج کی قر با نیوں کو سلا م پیش کر تی ہے جو سیاسی قوتیں انتشا ر کی باتیں کر تی ہے انہیں اپنا رو یہ تبدیل کر نا ہو گا ۔
سا بق صد ر سرگو د ہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ ہما ر ی افوا ج وطن عز یز کی بقا وسالمیت پر کو ئی آ نچ نہیں آ نے د ے گی ہما ر ی افوا ج کے جوا نو ں کی قر با نیوں نے دنیا بھر میں ہما ر ی افوا ج کا مقا م سب سے ز یا د ہ بلند کیا ہے قوم بھی اپنی افوا ج کی قر با نیوں کو سلا م پیش کر تی ہے جو سیاسی قوتیں انتشا ر کی باتیں کر تی ہے انہیں اپنا رو یہ تبدیل کر نا ہو گا ۔