سرکاری نرخناموں پر اشیا نہ بیچنے والوں کیخلاف کارروائی شروع
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت کی ہدایت پر انتظامیہ نے سرکاری نرخناموں پر روزمرہ استعمال کی اشیاء فروخت نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی شروع کردی ہے اس ضمن میں متعلقہ پرائس مجسٹریٹس کو نرخ ناموں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کے ساتھ گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اور روزانہ کی کارکردگی رپورٹ ارسال کی جائے ۔
حکومت کی ہدایت پر انتظامیہ نے سرکاری نرخناموں پر روزمرہ استعمال کی اشیاء فروخت نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی شروع کردی ہے اس ضمن میں متعلقہ پرائس مجسٹریٹس کو نرخ ناموں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کے ساتھ گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اور روزانہ کی کارکردگی رپورٹ ارسال کی جائے ۔