کلورکوٹ کے ٹرانسپورٹروں اڈہ منیجروں نے پہیہ جام ہڑتال کی کال مسترد کر دی
کلورکوٹ(نمائندہ دنیا )کلورکوٹ کے ٹرانسپورٹروں اڈہ منیجروں نے پہیہ جام ہڑتال کی کال مسترد کر دی ،تفصیلات کے مطابق ال گڈز ٹرانسپورٹ کی ٹریفک قوانین کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کو کلورکوٹ کے ٹرانسپورٹروں نے مسترد کر دیا ہے لاری اڈہ کلورکوٹ سے بھکر سرگودھا اور کراچی تک مختلف کمپنیوں کی گاڑیاں چلتی رہیں لاری اڈہ کلورکوٹ میں زاہد بندیال سعید خان، رانا حبیب الرحمان،ملک محمد اسلم اور جاوید اختر کا کہنا تھا کہ ہمارا ہڑتال سے کوئی تعلق نہیں ہے ، ہم اس ہڑتال کا حصہ نہیں ہیں اور کلورکوٹ سے بھکر کے لیے سرگودھا کے لیے اور کراچی تک کے لیے ہم سب کی گاڑیاں چل رہی ہیں۔
کلورکوٹ کے ٹرانسپورٹروں اڈہ منیجروں نے پہیہ جام ہڑتال کی کال مسترد کر دی ،تفصیلات کے مطابق ال گڈز ٹرانسپورٹ کی ٹریفک قوانین کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کو کلورکوٹ کے ٹرانسپورٹروں نے مسترد کر دیا ہے لاری اڈہ کلورکوٹ سے بھکر سرگودھا اور کراچی تک مختلف کمپنیوں کی گاڑیاں چلتی رہیں لاری اڈہ کلورکوٹ میں زاہد بندیال سعید خان، رانا حبیب الرحمان،ملک محمد اسلم اور جاوید اختر کا کہنا تھا کہ ہمارا ہڑتال سے کوئی تعلق نہیں ہے ، ہم اس ہڑتال کا حصہ نہیں ہیں اور کلورکوٹ سے بھکر کے لیے سرگودھا کے لیے اور کراچی تک کے لیے ہم سب کی گاڑیاں چل رہی ہیں۔