سلانوالی :ٹرانسپورٹرز کی جزوی ہڑتال ، چالان اور جرمانے جاری
سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی میں ٹرانسپورٹرز کی جزوی ہڑتال مال بردار گاڑیوں کے علاوہ ہر قسم کی ٹرانسپورٹ رواں دواں رہی بس اڈے رکشہ اڈے کھلے رہے ٹریفک پولیس اور پنجاب پولیس کی کاروائیاں بھی جاری رہیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر مقدمات کے اندراج اور جرمانوں کا سلسلہ جاری رہا علاقے بھر میں جگہ جگہ پولیس کے ناکے چھوٹی گاڑیوں رکشوں اور موٹر سائیکل سواروں کی پکڑ دھکڑ جاری گڈز ایسوسی ایشن سے وابستہ تنظیموں کے نمائندوں کی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ وہ پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے اور جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے ہڑتال جاری رہے گی۔
سلانوالی میں ٹرانسپورٹرز کی جزوی ہڑتال مال بردار گاڑیوں کے علاوہ ہر قسم کی ٹرانسپورٹ رواں دواں رہی بس اڈے رکشہ اڈے کھلے رہے ٹریفک پولیس اور پنجاب پولیس کی کاروائیاں بھی جاری رہیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر مقدمات کے اندراج اور جرمانوں کا سلسلہ جاری رہا علاقے بھر میں جگہ جگہ پولیس کے ناکے چھوٹی گاڑیوں رکشوں اور موٹر سائیکل سواروں کی پکڑ دھکڑ جاری گڈز ایسوسی ایشن سے وابستہ تنظیموں کے نمائندوں کی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ وہ پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے اور جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے ہڑتال جاری رہے گی۔