سلانوالی پریس کلب کا ہنگامی اجلاس ،صحافی کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر کی مذمت

سلانوالی پریس کلب کا ہنگامی اجلاس ،صحافی  کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر کی مذمت

سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی پریس کلب کا ہنگامی اجلاس سرگودھا کے صحافی ظفر محمود چوہدری کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کیے جانے کے کی شدید مذمت اور من گھڑت مقدمہ کے اخراج کا مطالبہ صدر پریس کلب سید شہباز علی شاہ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس منعقد ہوا پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ محمد اطہر چوہدری سینیئر نائب صدر منور حسین چوہدری جنرل سیکرٹری سید کامران علی، اور ممبران طارق محمود مرزا ملک نواز کھوکھر امتیاز علی طاہر ملک احمد ندیم سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ رائے سے ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ سرگودھا کے صحافی ظفر محمود چوہدری کے خلاف بے بنیاد جھوٹی ایف آئی آر کو فوری خارج کیا جائے ۔

سلانوالی پریس کلب کا ہنگامی اجلاس سرگودھا کے صحافی ظفر محمود چوہدری کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کیے جانے کے کی شدید مذمت اور من گھڑت مقدمہ کے اخراج کا مطالبہ صدر پریس کلب سید شہباز علی شاہ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس منعقد ہوا پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ محمد اطہر چوہدری سینیئر نائب صدر منور حسین چوہدری جنرل سیکرٹری سید کامران علی، اور ممبران طارق محمود مرزا ملک نواز کھوکھر امتیاز علی طاہر ملک احمد ندیم سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ رائے سے ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ سرگودھا کے صحافی ظفر محمود چوہدری کے خلاف بے بنیاد جھوٹی ایف آئی آر کو فوری خارج کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں