31مارچ تک سکولوں کا رقبہ کم از کم 10مرلے کرنے کا حکم
شاہ پور (نمائندہ دنیا ) پنجاب ایجوکیشن فاوندیشن نے اپنے زیر انتظام چلنے والے تمام سکولز اونرز کو ایک مراسلہ سے اگاہ کیا ھے کہ 31 مارچ 2026 تک اپنے اپنے سکولز کا کم از کم رقبہ دس مرلہ کیا جائے جن سکولز کا رقبہ اس سے کم ھے وہ 31 مارچ 2026 تک اپنے سکولز کا رقبہ دس مرلہ تک لے جائیں اگر موجودہ سکول بلڈنگ کا ممکن نہیں ھے پھر سکولز اونرز اپنے سکولز کو ایسی بلڈنگ میں شفٹ کریں جسکا رقبہ دس مرلہ یا دس مرلہ سے زیادہ ھو ۔ مراسلہ میں آگاہ کیا گیا ھے کہ مقررہ تاریخ تک اگر اس پالیسی پر سکولز اونرز نے عمل نہ کیا ان کے خلاف پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن سخت کاروائی کرتے ھوئے مالی معاونت روک لے گی۔
پنجاب ایجوکیشن فاوندیشن نے اپنے زیر انتظام چلنے والے تمام سکولز اونرز کو ایک مراسلہ سے اگاہ کیا ھے کہ 31 مارچ 2026 تک اپنے اپنے سکولز کا کم از کم رقبہ دس مرلہ کیا جائے جن سکولز کا رقبہ اس سے کم ھے وہ 31 مارچ 2026 تک اپنے سکولز کا رقبہ دس مرلہ تک لے جائیں اگر موجودہ سکول بلڈنگ کا ممکن نہیں ھے پھر سکولز اونرز اپنے سکولز کو ایسی بلڈنگ میں شفٹ کریں جسکا رقبہ دس مرلہ یا دس مرلہ سے زیادہ ھو ۔ مراسلہ میں آگاہ کیا گیا ھے کہ مقررہ تاریخ تک اگر اس پالیسی پر سکولز اونرز نے عمل نہ کیا ان کے خلاف پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن سخت کاروائی کرتے ھوئے مالی معاونت روک لے گی۔