مسعود جاوید خان نیازی انتقال کر گئے

مسعود جاوید خان نیازی انتقال کر گئے

میانوالی (نامہ نگار )سینئر صحافی اور ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ دنیا میانوالی مسعود جاوید خان نیازی انتقال کر گئے وہ کچھ عرصہ سے گردوں کی تکلیف کے باعث شدید علیل تھے ، نماز جنازہ آج صبح ساڑھے دس بجے فٹبال گراؤنڈ نزد ایم سی جونیئر ماڈل سکول محلہ ابراہیم آباد میانوالی میں ادا کی جائے گی ،دوست احباب صحافیوں رشتہ داروں نے انکی وفات پر انکے بیٹوں بھائیوں سے دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

سینئر صحافی اور ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ دنیا میانوالی مسعود جاوید خان نیازی انتقال کر گئے وہ کچھ عرصہ سے گردوں کی تکلیف کے باعث شدید علیل تھے ، نماز جنازہ آج صبح ساڑھے دس بجے فٹبال گراؤنڈ نزد ایم سی جونیئر ماڈل سکول محلہ ابراہیم آباد میانوالی میں ادا کی جائے گی ،دوست احباب صحافیوں رشتہ داروں نے انکی وفات پر انکے بیٹوں بھائیوں سے دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں