مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع سرگودھا کی کابینہ و عاملہ کا اہم اجلاس
بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا)مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع سرگودھا کی کابینہ و عاملہ کا اہم اجلاس جامعہ محمدیہ میں منعقد ہوا، جس کی صدارت حافظ عبدالماجد سلفی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع سرگودھا نے کی،جبکہ اجلاس کے مہمان خصوصی سید عتیق الرحمن شاہ محمدی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث شمالی پنجاب تھے اجلاس کا آغاز حافظ محمد وسیم زاہد کی تلاوت سے ہوا بعد ازاں ناظم ضلع حافظ سیف اللہ کمیر پوری نے اجلاس کی کاروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ سال کا آخری اجلاس ہے جس میں سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی اور اراکین کابینہ عاملہ نے اسے تسلی بخش قرار دیا ۔
مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع سرگودھا کی کابینہ و عاملہ کا اہم اجلاس جامعہ محمدیہ میں منعقد ہوا، جس کی صدارت حافظ عبدالماجد سلفی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع سرگودھا نے کی،جبکہ اجلاس کے مہمان خصوصی سید عتیق الرحمن شاہ محمدی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث شمالی پنجاب تھے اجلاس کا آغاز حافظ محمد وسیم زاہد کی تلاوت سے ہوا بعد ازاں ناظم ضلع حافظ سیف اللہ کمیر پوری نے اجلاس کی کاروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ سال کا آخری اجلاس ہے جس میں سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی اور اراکین کابینہ عاملہ نے اسے تسلی بخش قرار دیا ۔