میانی اور اس کے گردونواح میں غیر قانونی تیل ایجنسیوں کی بھرمار
میانی (نامہ نگار ) میانی اور گردونواح میں غیر قانونی تیل ایجنسیوں کی بھرمار ہو گئی ،میانی اور اس کے گردونواح میں غیر قانونی تیل ایجنسیوں کی بھرمار جس کی وجہ سے کسی بھی وقت کسی بھی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے ان ایجنسیوں پر پیمانے کی مقدار کم ہے اس کے ساتھ ساتھ ایرانی تیل بھی مکس کر کے بیچا جاتا ہے کوئی پوچھنے والا نہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جاتا ہے ایک تو پیمانہ کم ایرانی پٹرول اور اس پر ریٹ بھی حکومت کے ریٹ سے دس روپے اوپر لیے جاتے ہیں اور غیر معیاری تیل اور ڈیزل کی وجہ سے گاڑیوں کے انجن کھٹارا ہو رہے ہیں عوام نے ارباب اختیار سے اصلاح احوال کا مطالبہ کرے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
میانی اور گردونواح میں غیر قانونی تیل ایجنسیوں کی بھرمار ہو گئی ،میانی اور اس کے گردونواح میں غیر قانونی تیل ایجنسیوں کی بھرمار جس کی وجہ سے کسی بھی وقت کسی بھی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے ان ایجنسیوں پر پیمانے کی مقدار کم ہے اس کے ساتھ ساتھ ایرانی تیل بھی مکس کر کے بیچا جاتا ہے کوئی پوچھنے والا نہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جاتا ہے ایک تو پیمانہ کم ایرانی پٹرول اور اس پر ریٹ بھی حکومت کے ریٹ سے دس روپے اوپر لیے جاتے ہیں اور غیر معیاری تیل اور ڈیزل کی وجہ سے گاڑیوں کے انجن کھٹارا ہو رہے ہیں عوام نے ارباب اختیار سے اصلاح احوال کا مطالبہ کرے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔