ضلعی ادبی پرائمری لیول مقابلہ جات میں گورنمنٹ پرائمری سکول پل نہر سالم کی دوسری پوزیشن

ضلعی ادبی پرائمری لیول مقابلہ  جات میں گورنمنٹ پرائمری سکول  پل نہر سالم کی دوسری پوزیشن

پھلروان (نمائندہ دنیا ) ضلعی ادبی پرائمری لیول مقابلہ جات میں گورنمنٹ پرائمری سکول پل نہر سالم کے طالب علموں نے ملی نغموں کے مقابلوں میں ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ،ہیڈ ماسٹر محمد منیر،محمداعجاز ،زبیر اکرم عبداﷲ و، دیگر ہیڈماسٹرز کی طرف سے اے این او ٹیم و طیب،ارشد حطار ،محسن رضا کو مبارکباد پیش کی گئی ۔

ضلعی ادبی پرائمری لیول مقابلہ جات میں گورنمنٹ پرائمری سکول پل نہر سالم کے طالب علموں نے ملی نغموں کے مقابلوں میں ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ،ہیڈ ماسٹر محمد منیر،محمداعجاز ،زبیر اکرم عبداﷲ و، دیگر ہیڈماسٹرز کی طرف سے اے این او ٹیم و طیب،ارشد حطار ،محسن رضا کو مبارکباد پیش کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں