پلس پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی

پلس پراجیکٹ پر کام  کی رفتار تیز کر دی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومتی ہدایت پر جاری پلس پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی ، ذرائع کے مطابق ڈویژن کے چاروں اضلاع میں 136 ڈیجٹلایز موضع جات میں سے 123 کے نوٹیفکیشن جاری ہو چکے ہیں، اس سلسلہ میں کمشنر سرگودھا ملک جہانزیب اعوان کی جانب سے متعلقہ شعبوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مقرر ہ وقت میں سو فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائے ۔

حکومتی ہدایت پر جاری پلس پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی ، ذرائع کے مطابق ڈویژن کے چاروں اضلاع میں 136 ڈیجٹلایز موضع جات میں سے 123 کے نوٹیفکیشن جاری ہو چکے ہیں، اس سلسلہ میں کمشنر سرگودھا ملک جہانزیب اعوان کی جانب سے متعلقہ شعبوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مقرر ہ وقت میں سو فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں