ملک اسو قت انتشا ر کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا ،میاں حسان سعید ،جو ادخرم وڑائچ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیئرمین ا نجمن تاجر ا ن سرگودہا کینٹ ا نجئینر میاں حسان سعید صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو ادخرم وڑائچ نے کہا ہے کہ 25کروڑ عوا م وطن عز یز کی بقا و سلامتی کیلئے اپنی افوا ج اور حکو مت کے ساتھ ہیں ملک اسو قت انتشا ر کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا حکو مت مخالف قوتیں بھی انتشار کی سیاست چھوڑ کر ملک کی تعمیر و ترقی میں حکو مت کا ساتھ دیں کیونکہ وطن عز یز کی بقاو سلامتی ہی تمام محب وطن قوتوں کا مشن اور ایجنڈا ہے ۔
چیئرمین ا نجمن تاجر ا ن سرگودہا کینٹ ا نجئینر میاں حسان سعید صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو ادخرم وڑائچ نے کہا ہے کہ 25کروڑ عوا م وطن عز یز کی بقا و سلامتی کیلئے اپنی افوا ج اور حکو مت کے ساتھ ہیں ملک اسو قت انتشا ر کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا حکو مت مخالف قوتیں بھی انتشار کی سیاست چھوڑ کر ملک کی تعمیر و ترقی میں حکو مت کا ساتھ دیں کیونکہ وطن عز یز کی بقاو سلامتی ہی تمام محب وطن قوتوں کا مشن اور ایجنڈا ہے ۔