پاکستا ن جمہور یت کے راستے پر بڑ ی مضبوطی سے چل ر ہا ہے ،میاں اکرام الحق
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہا ہے کہ پاکستا ن جمہور یت کے راستے پر بڑ ی مضبوطی سے چل ر ہا ہے وفاق اور صو بو ں میں حکو متیں بہترین کام کر ر ہی ہیں سینٹ فعا ل ہے قا نو ن ساز ی ہو ر ہی ہے عوامی مسائل بھی حل ہور ہے ہیں۔پنجا ب میں و ز یر اعلیٰ مریم نو ازشر یف لوگوں کی ز ند گیوں میں آسا نیاں اور بہتر ی لا نے کیلئے د ن را ت عملی طور پر کو شاں ہے ۔
ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہا ہے کہ پاکستا ن جمہور یت کے راستے پر بڑ ی مضبوطی سے چل ر ہا ہے وفاق اور صو بو ں میں حکو متیں بہترین کام کر ر ہی ہیں سینٹ فعا ل ہے قا نو ن ساز ی ہو ر ہی ہے عوامی مسائل بھی حل ہور ہے ہیں۔پنجا ب میں و ز یر اعلیٰ مریم نو ازشر یف لوگوں کی ز ند گیوں میں آسا نیاں اور بہتر ی لا نے کیلئے د ن را ت عملی طور پر کو شاں ہے ۔