پی ٹی آئی آئین اور رو ل آف لا ء کیلئے جد و جہد کر ر ہی ہے ،شفقت عباس اعوان

 پی ٹی آئی آئین اور رو ل آف لا ء کیلئے  جد و جہد کر ر ہی ہے ،شفقت عباس اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این ا ے شفقت عباس اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئین اور رو ل آف لا ء کیلئے جد و جہد کر ر ہی ہے 26ویں 27ویں ترمیم کو پی ٹی آئی اور جمہور یت پسند لو گ مسترد کر چکے ہیں 28ویں ترمیم میں پنجا ب کے بھی ٹکر ے کیے جا ئیں گے حکو مت جمہور یت کو مستحکم بنا نے کیلئے آئین و قا نو ن سے راہنما ئی لے مستحکم جمہور یت کسی ملک کی ترقی وخوشحا لی کی بنیا د ہوتی ہے آزاد ی اظہا ر را ئے جمہور ی ملک کی پہچا ن ہوتی ہے ۔

تحریک انصاف پاکستا ن کی بڑ ی سیاسی جماعت ہے جس کی حقیقی قوت ملک کی اکثریتی آ با د ی نوجوا ن ہیں پی ٹی آئی معاشرے کے تمام طبقات کی نمائند ہ جماعت ہے جو جمہور ی ا صو لو ں پر کا ر بند ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں