مہمان بن کر آنے والا گھر کے سربراہ کو اغوا کر کے لے گیا

مہمان بن کر آنے والا گھر کے  سربراہ کو اغوا کر کے لے گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھر آیا مہمان سربراہ کو اغوا کر کے لے گیا تفصیل کے مطابق نواحی علاقے 24 شمالی کی رہائشی نادیہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم شخص گزشتہ شب کار پرگھر آیا اور میرے شوہر فیصل ریاض کو ورغلا کر لے گیا جس کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل رہاخدشہ ہے کہ میرے شوہر کو نقصان پہنچ سکتا ہے جس پر مقدمہ کے اندراج کے بعد پولیس نے مغوی کی تلاش شروع کر دی ۔

 گھر آیا مہمان سربراہ کو اغوا کر کے لے گیا تفصیل کے مطابق نواحی علاقے 24 شمالی کی رہائشی نادیہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم شخص گزشتہ شب کار پرگھر آیا اور میرے شوہر فیصل ریاض کو ورغلا کر لے گیا جس کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل رہاخدشہ ہے کہ میرے شوہر کو نقصان پہنچ سکتا ہے جس پر مقدمہ کے اندراج کے بعد پولیس نے مغوی کی تلاش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں