4افراد کیساتھ 41لاکھ ،50ہزار کا فراڈ،کار، رکشہ خوردبرد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دھوکہ دہی اور فراڈ کی مختلف وارداتوں میں کاروباری لین دین اور پراپرٹی و گاڑیوں کی خرید و فروخت کے دوران جعلی چیکوں کے ذریعے 66شمالی کے خرم شہزاد سے عامر حیات نے 10لاکھ روپے ،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کے محمد نوید سے وقاص نے 5لاکھ روپے ،خالق آباد کے خالد سے غضنفر عباس نے 10لاکھ روپے ،126شمالی کے محمد امجد کے منشی زاہد نے ساڑھے 16لاکھ روپے ہتھیا لئے جبکہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے محمد طارق سے یونس نے قیمتی کار اوراسلام پورہ کے محنت کش محمد کامران کا رکشہ یعقوب اور جنید نے امانتاً حاصل کر کے خرد بر د کر لیا،پولیس نے مقدمات در ج کرلئے ۔
دھوکہ دہی اور فراڈ کی مختلف وارداتوں میں کاروباری لین دین اور پراپرٹی و گاڑیوں کی خرید و فروخت کے دوران جعلی چیکوں کے ذریعے 66شمالی کے خرم شہزاد سے عامر حیات نے 10لاکھ روپے ،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کے محمد نوید سے وقاص نے 5لاکھ روپے ،خالق آباد کے خالد سے غضنفر عباس نے 10لاکھ روپے ،126شمالی کے محمد امجد کے منشی زاہد نے ساڑھے 16لاکھ روپے ہتھیا لئے جبکہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے محمد طارق سے یونس نے قیمتی کار اوراسلام پورہ کے محنت کش محمد کامران کا رکشہ یعقوب اور جنید نے امانتاً حاصل کر کے خرد بر د کر لیا،پولیس نے مقدمات در ج کرلئے ۔