چوری و نقب زنی کی وارداتیں،لاکھوں کی نقدی ،قیمتی سامان وغیرہ غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چوری و نقب زنی کی مختلف وارداتوں کے دوران سلطان ٹاؤن کے نعیم اقبال کے کریانہ سٹور سے بھار ی مالیت کا سامان،اسلام پور ہ کے طارق محمود کے گھرسے نقدی و دیگر قیمتی اشیاء،کوٹ حاکم خان کے عمر حیات کے رقبہ سے لاکھوں روپے مالیت کا سولر سسٹم،بہک میکن سے محمد عمران،اولڈ سول لائن سے محمد فیصل،فروکہ سے آکاش علی کی موٹرسائیکلیں اورحسین آباد کے محمد حمید،41شمالی کے عبدالرؤف،بھرتھ شرقی کے محمد اسلم کے ڈیروں لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کر لئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
چوری و نقب زنی کی مختلف وارداتوں کے دوران سلطان ٹاؤن کے نعیم اقبال کے کریانہ سٹور سے بھار ی مالیت کا سامان،اسلام پور ہ کے طارق محمود کے گھرسے نقدی و دیگر قیمتی اشیاء،کوٹ حاکم خان کے عمر حیات کے رقبہ سے لاکھوں روپے مالیت کا سولر سسٹم،بہک میکن سے محمد عمران،اولڈ سول لائن سے محمد فیصل،فروکہ سے آکاش علی کی موٹرسائیکلیں اورحسین آباد کے محمد حمید،41شمالی کے عبدالرؤف،بھرتھ شرقی کے محمد اسلم کے ڈیروں لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کر لئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔