گھر سے 45لاکھ روپے غائب،ملازمہ اور شوہر پر مقدمہ

گھر سے 45لاکھ روپے غائب،ملازمہ اور شوہر پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھر سے 45لاکھ روپے غائب ہونے سے ملازمہ اور اسکے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،بتایا جاتا ہے کہ 85شمالی کے رہائشی اختر حسین نے الزام عائد کیا کہ اس نے گاڑی کی خریداری کیلئے 45لاکھ روپے بینک سے نکلوا کر گھر رکھے ،غائب ہو گئے ، اسے اپنی ملازمہ شمائلہ نے شوہر سلیم پر شبہ ہے جنہوں نے مبینہ طور پریہ رقم چوری کر لئے ،جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

گھر سے 45لاکھ روپے غائب ہونے سے ملازمہ اور اسکے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،بتایا جاتا ہے کہ 85شمالی کے رہائشی اختر حسین نے الزام عائد کیا کہ اس نے گاڑی کی خریداری کیلئے 45لاکھ روپے بینک سے نکلوا کر گھر رکھے ،غائب ہو  گئے ، اسے اپنی ملازمہ شمائلہ نے شوہر سلیم پر شبہ ہے جنہوں نے مبینہ طور پریہ رقم چوری کر لئے ،جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں