ٹوٹے ہو ئے متعدد مین ہولز کی مر مت ،ڈھکن رکھ دئیے گئے

ٹوٹے ہو ئے متعدد مین ہولز کی مر مت ،ڈھکن رکھ دئیے گئے

میانوالی (نامہ نگار ) مین ہو لز کی مر مت اور ڈھکن کی تنصیب کے سلسلہ میں میو نسپل کمیٹیز کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایم سی کی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں ٹوٹے ہو ئے متعدد مین ہولز کی مر مت کی جبکہ مین ہولز پر ڈھکن نصب کر کے انھیں مکمل طور پر کور دیا گیا۔اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی مقام پر مین ہول ٹوٹا ہوا ہو یا ڈھکن نہ ہو تو فوری طور پر کمپلینٹ سیل کے فون نمبراطلاع دیں۔

مین ہو لز کی مر مت اور ڈھکن کی تنصیب کے سلسلہ میں میو نسپل کمیٹیز کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایم سی کی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں ٹوٹے ہو ئے متعدد مین ہولز کی مر مت کی جبکہ مین ہولز پر ڈھکن نصب کر کے انھیں مکمل طور پر کور دیا گیا۔اس  ضمن میں ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی مقام پر مین ہول ٹوٹا ہوا ہو یا ڈھکن نہ ہو تو فوری طور پر کمپلینٹ سیل کے فون نمبراطلاع دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں