حکومت طلباء و طالبات کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں:عاصم شیر میکن

 حکومت طلباء و طالبات کو سہولیات فراہم  کرنے کیلئے کوشاں:عاصم شیر میکن

شاہ پور صدر(نامہ نگار ) پنجاب حکومت تعلیم کے فروغ اور طلباء و طالبات کو زیادہ زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے اسی سلسلے میں تحصیل شاہ پور کو مسنگ فیسلٹیز کی مد میں سات کروڑ روپے کی خطیر گرانٹ فراہم کی گئی ہے یہ بات پارلیمانی سیکرٹری سردار محمد عاصم شیر میکن نے شاہ پور صدر میں گرلز ایلیمنٹری سکول ، گرلز پرائمری سکول کوٹ کمبوہ میں کلاس رومز کی تعمیر ، چک عمر پرائمری سکول میں چاردیواری کی تعمیر کا افتتاح کرتے ہوئے کہی ۔

پنجاب حکومت تعلیم کے فروغ اور طلباء و طالبات کو زیادہ زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے اسی سلسلے میں تحصیل شاہ پور کو مسنگ فیسلٹیز کی مد میں سات کروڑ روپے کی خطیر گرانٹ فراہم کی گئی ہے یہ بات پارلیمانی سیکرٹری سردار محمد عاصم شیر میکن نے شاہ پور صدر میں گرلز ایلیمنٹری سکول ، گرلز پرائمری سکول کوٹ کمبوہ میں کلاس رومز کی تعمیر ، چک عمر پرائمری سکول میں چاردیواری کی تعمیر کا افتتاح کرتے ہوئے کہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں