مقدمہ بازی کی رنجش پر مدعی کو اغواء کرنے کی کو شش ناکام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مقدمہ بازی کی رنجش پر مدعی کو اغواء کرنے کی کو شش ناکام بنا دی گئی،بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
46شمالی میں سہیل وغیرہ محمد شاہد جس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا رکھاہ ے کو راستہ میں روک کر زبردستی اغواء کرنے کی کوشش کی ،اور مزاحمت پر اسے تشدد کا نشانہ بناتے رہے ،اس دوران راہگیر جمع ہو گئے جنکی مداخلت پر ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔ ، اطلاع ملنے ر پولیس نے چار نامزد اور چار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔