مدرسے کا طالب علم اغوا

مدرسے کا طالب علم اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران 51جنوبی سے 17سالہ سمیع اﷲ جو کہ مقامی مدرسہ کا طالب ہے اور معمول کے مطابق پڑھنے کیلئے گھر سے نکلا مگر اس کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا،مقدمات درج کرلئے گئے۔

دو مختلف واقعات کے دوران 51جنوبی سے 17سالہ سمیع اﷲ جو کہ مقامی مدرسہ کا طالب ہے اور معمول کے مطابق پڑھنے کیلئے گھر سے نکلا مگر اس کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا،مقدمات درج کرلئے گئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں