غیر قانونی سلنڈرز ،13 افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس کے غیر قانونی سلنڈرز استعمال کرنے اور ری فیلنگ کیخلاف ٹریفک اور ضلعی پولیس کی کاروائیاں جاری، مزید 13 افراد گرفتار کر لئے گئے ، مقدمات درج کرلئے ۔
پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس کے غیر قانونی سلنڈرز استعمال کرنے اور ری فیلنگ کیخلاف ٹریفک اور ضلعی پولیس کی کاروائیاں جاری، مزید 13 افراد گرفتار کر لئے گئے ، مقدمات درج کرلئے ۔