منشیات فروش، آئس برآمد ،مقدمہ درج

منشیات فروش، آئس برآمد ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ ساہیوال پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتارکر لیا۔

گرفتار منشیات فروش ضیغم کے قبضہ سے 450 گرام آئس برآمد ہوئی جس کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں