دس سالہ بچی سے زیادتی

 دس سالہ بچی سے زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شادی کی تقریب میں فیملی کے ہمراہ آئی دس سالہ معصوم بچی کو اوباش نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔

حالت غیر تھی اور ملزم جو کہ لوگوں کو دیکھتے ہی فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں